کہ آپ اسے گھڑی کی سست رفتار سوئی کی حرکت میں دیکھ سکتے ہو
لوگ بہت تھکے ہوئے ہیں
!مسخ شدہ
یا تو محبت کی طرف سے یا پھر عدم محبت کی بدولت.
!مسخ شدہ
یا تو محبت کی طرف سے یا پھر عدم محبت کی بدولت.
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں
ایک پر ایک
(حاوی ہونے کی ناکام کوشش میں مبتلا ہے)
ایک پر ایک
(حاوی ہونے کی ناکام کوشش میں مبتلا ہے)
دولت مند، دولت مند کے ساتھ برا ہے
غریب، غریب کے ساتھ برا ہے
غریب، غریب کے ساتھ برا ہے
ہم خوف زدہ ہیں ۔
ہمارا تعلیمی نظام ہمیں بتاتا ہے
کہ ہم سب بڑی گدی کے
فاتح ہوسکتے ہیں
کہ ہم سب بڑی گدی کے
فاتح ہوسکتے ہیں
اس نے ہمیں
گٹروں یا خود کشی کے متعلق نہیں بتایا ۔
گٹروں یا خود کشی کے متعلق نہیں بتایا ۔
یا پھر ایک شخص کی دہشت
کے بارے نہیں بتایا
جو ایک جگہ اکیلے درد میں مبتلا ہے
کے بارے نہیں بتایا
جو ایک جگہ اکیلے درد میں مبتلا ہے
(اچھوت جسے چھوا نہ گیا)
ناگفتہ (جس کی طرف بات کا رخ نہ ہوا)
ایک پودے کو پانی دیتے ہوئے
ناگفتہ (جس کی طرف بات کا رخ نہ ہوا)
ایک پودے کو پانی دیتے ہوئے
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ وہ کبھی ہوں گے بھی نہیں ۔
(بلکہ) میں (تو) انہیں ایسا بننے کو کہتا بھی نہیں ۔
(بلکہ) میں (تو) انہیں ایسا بننے کو کہتا بھی نہیں ۔
لیکن بعض اوقات میں اس بارےسوچتا (ضرور) ہوں.
!مجھے امید ہے کہ ایک دن
موتیوں کی مالا جھولے گی
(آسمان پر) بادل چھا جائیں گے
اور قاتل بچے کا سر ایسے قلم کرے گا
جیسے آئس کریم شنک کاٹا جاتا ہے
موتیوں کی مالا جھولے گی
(آسمان پر) بادل چھا جائیں گے
اور قاتل بچے کا سر ایسے قلم کرے گا
جیسے آئس کریم شنک کاٹا جاتا ہے
بہت زیادہ
بہت کم
بہت کم
بہت موٹے
بہت پتلے
یا پھر کوئی نہیں
بہت پتلے
یا پھر کوئی نہیں
محبت کرنے والوں سے زیادہ نفرت کرنے والے۔
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل اچھے نہیں۔
شاید وہ اچھے ہوتے تو
ہماری موت اتنی دکھی نہ ہوتی ۔
شاید وہ اچھے ہوتے تو
ہماری موت اتنی دکھی نہ ہوتی ۔
اس اثنا میں،
میں نوجوان لڑکیوں کی طرف دیکھتا ہوں
جو موقع کے پھول کی شاخیں ہیں
میں نوجوان لڑکیوں کی طرف دیکھتا ہوں
جو موقع کے پھول کی شاخیں ہیں
یقینا ایک (ایسا) راستہ ضرور ہوگا
جس کے متعلق ہم نے ابھی تک سوچا نہیں.
جس کے متعلق ہم نے ابھی تک سوچا نہیں.
اس دماغ کو میرے اندر کس نے ڈالا؟
یہ چیختا ہے
یہ مطالبہ کرتا ہے
یہ کہتا ہے کہ ایک موقع (اب بھی) ہے۔
یہ مطالبہ کرتا ہے
یہ کہتا ہے کہ ایک موقع (اب بھی) ہے۔
یہ (کبھی) نہیں کہے گا
"نہیں."
"نہیں."
Comments
Post a Comment
Thank your for talking to us