Skip to main content

Posts

Showing posts with the label ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ غذائیں

ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ غذائیں

ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ غذائیں جسمانی ڈھانچہ ہڈیوں Bones پر مشتمل ہوتاہے۔ ان ہڈیوں اور جوڑوں کو طویل عرصے تک تحفظ دینے کے لئے کیلشیئم ،وٹامن ڈی،پوٹاشیم اور ہڈیوں کے لئے دیگر مفید طاقتور غذائیں کھانے کے علاوہ بھی کچھ ایسے طرز عمل کی ضرورت ہوتی ہے جوآپکی ہڈیوں کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔مثلاًآپکو کچھ ایسی غذاؤں سے بچنا پڑے گا جو ہڈیوں اور جوڑوں کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتی ہیں۔کچھ غذائیں حدت یاسوزش پیدا کرتی ہیں یا یوں کہئے کہ ہڈیوں سے کیلشئیم نکالتی ہیں اور کیلشئیم کا انجذاب روکتی ہیں۔ ذیل میں ان غذاؤں کی تفصیل درج ذیل ہے جن سے آگاہ ہونے کے بعد یقیناًآپ انھیں فوری طور پر نہیں تو آہستہ آہستہ اپنی خوراک سے نکالنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ١۔ پراسیسڈ فوڈ  پروسیس فوڈ میں صحت کو نقصان پہنچانے والے مختلف قسم کے مادے ہوتے ہیں۔جنمیں ٹرانس فیٹس،ریفائنڈ کاربز ،سوڈیم اور چینی وغیرہ اہم ہیں ۔ عام طور پر لوگوں کو انکے نقصانات کا علم نہیں ہوتااور اسکا سبب ان غذاؤں کی لذت اور ذائقہ ہے اور اسی وجہ سے لوگ اسے رغبت سے کھاتے ہیں۔یوں توپروسیس غذائیں عمر کے کسی بھی حصے م...