Skip to main content

Posts

میں خودکشی کرلوں گا بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے ایسا کیوں کہا؟ ہماری ویب 24 Apr, 2020

بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے جس دن وہ اداکاری کرنے کے قابل نہیں رہے وہ خودکشی کرلیں گے۔. غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 70 سالہ اداکار نصیرالدین شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بطور اداکار میرا کام ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ میں روز صبح اس یقین کے ساتھ اٹھتا ہوں کہ مداحوں کو اپنی اداکاری کے ذریعے کچھ نہ کچھ دوں گا۔. اداکار کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ مجھے میرے کام سے بہت پیار ہے، مجھے اداکاری سے محبت ہے، پرفارمنس دیتے وقت جو جوش میرے اندر ہوتا ہے میں اس کی وضاحت نہیں کرسکتا مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھ پر اداکاری کا جنون سوار ہے۔. انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے جب کل صبح میں جاگوں گا اور اداکاری کرنے کے قابل نہ رہا تو میں خودکشی کرلوں گا، اداکاری کے بغیر زندگی میں کیا ہے؟ واضح رہے کہ بالی ووڈ کے معروف ترین اداکار نصیر الدین شاہ نے تقریباً 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور متعدد فلمی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔.?

ناکوں پر پوچھ گچھ نہ چیکنگ،لاک ڈاﺅن براے نام رہ گیا

-ناکوں پر پوچھ گچھ نہ چیکنگ،لاک ڈاﺅن براے نام رہ گیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں رات گئے لاک ڈاﺅن صرف نام کا رہ گیا۔ ناکوں پر نہ پوچھ گچھ نہ چیکنگ کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے راولپنڈی سے نمائندہ چینل فائیو نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی کی شاہراہوں پر عوام بڑی تعداد میں نظر آرہے ہیںجبکہ اداروں کی جانب سے بھی عوام پر سختی کم نظر آرہی ہے۔ لاک ڈاﺅن کے شروع میں پولیس، آرمی اور ٹریفک اہلکار سڑکوں پر نظر آتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے۔ ائیر پورٹ کے علاقوں میں پولیس او ر آرمی کے جوان نظر آتے ہیں ، کورونا کے خلاف صرف آرمی اہلکار ہی ڈیوٹی سرانجام دیتے نظر آرہے ہیں۔ نمائندہ لاہور کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں جزوی لاک ڈاﺅن کے اٹھائیسویں روز ہلکی بارش کیساتھ موسم خوشگوار رہا اور لاہوری اپنے مزاج کے مطابق سڑکوں پر گھومتے نظر آئے۔  حکومت کی جانب سے لاک ڈاﺅن میں نرمی ہونے کیوجہ سے پولیس کے شہر میں 203ناکوں پر  کسی شہری کو نہیں روکا جارہا ۔ پولیس کی جانب سے شکوہ کیا جاتا ہے کہ ایک ناکے پر 8سے10پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیتے ہیں مگر کورونا کٹ صرف ایک اہلکار کو دی...

کورونا کا پھیلائو" امریکی ریاست نے چین پر مقدمہ کردیا

-کورونا کا پھیلائو" امریکی ریاست نے چین پر مقدمہ کردیا جیفرسن سٹی: امریکی ریاست میسوری نے کورنا وائرس کے معاملے پر لاپرواہی برتنے پر چین کی حکومت پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔- ریاست میسوری نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت کے عہدے دار عالمی وبائی مرض پھیلانے کے ذمہ دار ہیں۔ مقدمہ ریاست میسوری کے اعلی وکلا کے ذریعے وفاقی عدالت  میں دائر کیا گیا۔ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل ایرک شیمٹ نے عدالت میں ایک تحریر ی بیان کہا ہے چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خطرات اور متعدی نوعیت کے بارے دنیا سے جھوٹ بولا۔- درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چینی حکومت ریاست میسوری کے امریکی شہریوں سمیت دنیا بھر میں ہونے والی بڑے پیمانے اموات، مصائب اور معاشی نقصان کی ذمہ دار ہے لہٰذا ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خطرات کے بارے جھوٹ بولا اور اس کے پھیلاؤ کو ظاہرکرنے کے لیے کافی کام نہیں کیا۔- اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ چین نے دینا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے آگاہی فراہم کرنے کے بجائے...

How This Ends? A path out of the corona virus clampdown and back to normal

How This  Ends A path out of the corona virus clampdown and back to normal Within a few weeks  of making landfall  in America,  the  corona virus  has ripped  through our cities,  strained hospitals, wreaked havoc on  the economy, tanked financial markets,  and disrupted virtually every aspect of  life. Governments, businesses, workers,  and individuals of all ages are consumed  with one burning question: How do  things get back to normal?. The disheartening answer is that no things won’t truly be back to normal untiln  there is a tried-and-tested vaccine that  is widely administered. But that could  take until the second half of 2021, maybe  longer. So, everyone should operate on  the assumption that the corona virus will  be a part of our lives for the next couple  of years.  The more nuanced question is: How  do things get back to some se...

Oil prices turn negative for the first time ever

Oil prices turn negative for the first time ever NEW YORK: US oil prices crashed to unprecedented lows Monday as futures in New York ended in negative territory for the first time amid a devastating supply glut that has forced traders to pay others to take the commodity. With space to store oil scarce, US benchmark West Texas Intermediate for May delivery ended trading at -$37.63 a barrel ahead of Tuesday’s close for futures contracts — when traders who buy and sell the commodity for profit would have had to take physical possession of it. “It’s a contract for something that nobody wants to buy,” said Matt Smith of ClipperData. The remarkable decline comes as the petroleum industry emerges as one of the corners of the global economy made most vulnerable by government shutdowns to limit the spread of coronavirus. The commodity has been further weakened by a battle for market share that raged much of the spring between Saudi Arabia and Russia,  AFP  reported. ...

ذخیرہ اندوزوں کی نشان دہی کریں، انعام پائیں اور غریبوں کی دعائیں لیں: فردوس عاشق

اسلام آباد:  فردوس عاشق اعوان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور ذخیرہ اندوزی کی نشان دہی کریں اور ضبط شدہ سامان کا 10 فیصد بطور انعام پائیں، ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں، انعام پائیں اور غریبوں کی دعائیں لیں۔، وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کرونا وباء سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈینینس عوام کو مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے وزیراعظم کےعزم کا واضح اظہار ہے، عوام کی مشکلات سے فائدہ اٹھانے والے کسی رو رعایت کے مستحق نہیں۔ کتاب ہدایت  کتاب ہدایت،،، فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آرڈیننس کے ذریعے ذخیرہ اندوزی سے نفع کمانے والوں کو سزا دی جائے گی، ذخیرہ اندوزی پر 3 سال قید اور ضبط شدہ مال کی مالیت کا 50 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔، انہوں نے کہا یہ اقدام کرونا سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر عوام کی سہولیات کیلئے کیا گیا ہے، اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی حکومت کی اولین ذ...

پاکستان کے مشہور سیاستدان پہلے کیسے دکھتے تھے؟ دیکھیں کچھ پرانی تصاویر

پاکستان کے مشہور سیاستدان پہلے کیسے دکھتے تھے؟ دیکھیں کچھ پرانی  تصاویر یوں تو آپ اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کو روز ہی ٹی وی چینلز پر دیکھتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان کی وہ تصاویر دکھانے والے ہیں جو یقیناً آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی۔ ملاحظہ کیجیے۔