کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5540 ٹیسٹ، 17 اموات
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ روز 5540 ٹیسٹ کیے جن میں سے سب سے زیادہ 2296 ٹیسٹ صوبہ پنجاب میں کیے گئے۔
گذشتہ روز ملک میں ایک دن میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے۔ اس کے علاوہ ملک میں مزید 17 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔
Comments
Post a Comment
Thank your for talking to us