ایران کی موجود صورتحال
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر سعید نماکی نے کہا ہے کہ حکام ملک کے اکثر صوبوں میں کووڈ 19 کی وبا پر قابو پانے کے قریب ہیں۔
تاہم محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک مرتبہ بھر خزاں کے مہینوں میں زور پکڑ سکتا ہے۔
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق تاحال ایران میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 79 ہزار سے زیادہ ہے۔
اب تک 4900 سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔
Comments
Post a Comment
Thank your for talking to us