Skip to main content

محبت یا محبت کے پردے میں چھپی حوس؟

محبت یا محبت کے پردے میں چھپی حوس


ہاں جی آپ نےصحیح سنا آئے دنوں ایسے کیسز سن سن کے میرے کان پک گئے تھے اور مجبورا مجھے قلم ہاتھ میں لینا ہی پڑا کافی عرصے سے وہ اس سے بات کر رہا تھا سب ٹھیک چل رہا تھا پھر آج یہ اچانک کیا ہوا اسے اچانک سے بات روح سے جسم تک کیسے آن پہنچی؟

کیا ہماری محبتوں کی حدود بس جسم تک آن کے ختم ہو جاتی ہے بس جسم ملے غسل کیا تو یہ جا وہ وہ جائے بعد میں تو کسی اور کا ہو جائے اور وہ کہیں کی نہ رہے کسی کی نہ رہے بس خود کی نظروں میں گر کر دم توڑ جائے؟

یہی محبت یے تو میرے خیال سے تم میں اور گلی کے کتوں میں کوئی فرق نہیں ہے وہ بھی تو یہی کرتے ہیں نر اور مادہ جفتی کرتے ہیں پھر نر اپنے رستے مادہ اپنے رستے بہت مشکل سے بہت مجبور ہو کر نجانے کتنی کمسن کلیوں کی آہ فغاں کو سن سن کر قلم ہاتھ میں پکڑا آج میں نے تم لوگوں کے چیٹھڑے تو اڑیں گے ہی تمہاری سوئی ہوئی غیرت تو میں جگا کر ہی چھوڑوں گا

ارے کمسن کلیو تم بھی کچھ ہوش پکڑو آئے دن نت نئے سرے سے سنتی تو ہو فلاں جگہ لڑکے نے لڑکی کی عزت لوٹ کر اسے قتل کر ڈالا فلاں جگہ حوس کی خواہش پورا نہ کرنے پر لڑکے نے لڑکی کے منہ پر تیزاب پھینک دیا کیا یہ سب تمیں راہ راست پر لانے کیلیئے کافی نہیں ہے؟کیا سر پر تمہارے ساتھ بیتے تب ہی تمہیں عقل آئے گی؟ کیوں ماں باپ کی عزت کو کسی بے غیرت کی باہوں میں جھول کر کسی ہوٹل کے بند تاریک کمرے میں گنوا آتی ہو کیا ذرا بھی خیال نہیں آتا تمہیں اپنے آزار بند کھولنے سے پہلے اپنے بوڑھے باپ کی پگڑی کی عزت اور اپنی ماں کے آنچل کی عزت و آبرو کی خوشبو کا؟ مانتا ہوں لڑکوں کا دماغ شیطانی ہوتا ہے ایک بھولی بھالی لڑکی کو آسانی سے پھانس سکتا ہے پر کیا وہ تمہیں ہوٹل کے کمرے میں اٹھا کر لے جاتا ہے؟ کیا یہ سب تمہاری مرضی کے بغیر ہوا؟ میں نہیں مانتا کہ اگر ایک لڑکی کی رضامندی کے بغیر لڑکا اسکی عزت کو تار تار تو کیا اسے چھو کر بھی دکھائے مانا کہ قصور لڑکوں کا ذیادہ ہوتا ہے پر کسی نہ کسی حد تک تم بھی اتنا ہی شریک ہوتی ہو اس زلیل و خواری لذت سے حاصل ہونے والی زلالت میں
ارے ابن آدم کسی کی ماں بیٹی کو حوس کی نظروں میں رکھنے سے پہلے ذرا بھی تمہیں اپنی ماں بہن کی نظر نہیں آتی؟ کسی کمسن نار کے چہرے سے ہنسی چھینتے وقت ذرا بھی تمہیں اپنی بہن کا ہنستا کھیلتا چہرا نظر نہیں آتا؟پل بھر کی لذت کیلیئے اپنی عزت کو داؤ پر لگاتے وقت تمہارا ضمیر نہیں کانپتا کیا؟

ارے بھولے بھٹکے کمظرف لوگو کیا تم نے سن نہیں رکھا
''مکافات عمل اٹل ہے''
جو کیا ہے اسکا خمیازہ بھگتنا ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ اپنی مان بہن کی شکل میں ہو یا بیٹی کے روپ میں یہ ایک قرض ہے اور جو قرض ایک دفعہ لے لیا جائے اسے چکانا پڑتا ہے
باز آ جاؤ ابن آدم اگر ذیادہ جوانی جوش مارے تو نکاح کی طرف لوٹ جاؤ تاکہ تمہاری حوس بھی پوری ہو جائے اور کسی کی زندگی بھی خراب نہ ہو بلکہ تمہاری یہ حوس تمہارے لیئے باعث ندامت نہیں بلکہ تمہارے لیئے باعث ثواب ثابت ہو
اس دنیا میں تو چوری چھپے مل کر اپنے گناہوں پر پردہ پوشی کر کے شاید تم بچ بھی جاؤ کیا منہ دکھاؤ گے حشر میں اپنے خدا کو کیا یہی گناہوں سے بھری زندگی اور گدلی روح لے کر اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملو گے کیسے کر پاؤ گے سامنا اس نبی آخر کا جو رات و رات جاگ جاگ کر تم اور ہم جیسے لوگوں کیلیئے اپنے رب کے حضور ہماری بخشش کیلیئے روتے تھے؟
مانتا ہوں یہ شیطانی عمل ہے مگر کیا شیطان تم لوگوں کے اندر گھس کر یہ سب کرواتا ہے؟ نہیں نا
شیطان تو بس اکساتا ہے عمل تو تم خود کرتے ہو نا
اب مثال لے لو آپ نے کہیں جانا ہے اور کسی چوراہے پر کھڑے ہیں آپ 50%جانتے ہیں کہ جہاں آپ نے جانا ہے اسے یہ سامنے والا رستہ جاتا ہے مگر کنفرم نہیں ہے آپ کسی راہ گزرتے کو روک کر پوچھتے ہیں آیا کہ میں نے فلاں جگہ جانا ہے وہ آپ کو بھٹکانے کیلیئے دوسری جانب کو جانے کیلیئے کہتا ہے کیا آپ اسے جانب چل پڑیں گے؟ نہیں نا کیونکہ آپ کو پتہ ہے یہ رستہ وہاں نہیں جاتا یہ غلط جگہ کو جاتا ہے آپکی منزل کو نہیں جاتا

پھر جب کہ سب جانتے ہوئے بھی شیطان ہمارا دشمن ہے جسکا کام سرا سر ہمیں بھٹکانا ہے راہ راست سے ہٹھانا ہے پھر کیوں کر ہم اسکی بتائی ہوئی راہ کو پکڑیں سارا قصور شیطان کا بھی نہیں ہماری گندہ ذہنیت بھی کافی حد تک اس میں شامل ہے
خدارا سنبھل جاؤ اپنے کیئے پر خدا سے معافی طلب کر لو اپنے کیئے پر نادم ہو جاؤ اس سے پہلے کہ موت تمہیں آ دبوچے اور تم بنا توبہ کرے لحد میں اتار دیئے جاؤ جہاں تمہیں عذاب قبر کی نظر کر دیا جاوےاور قیامت کے آتے ہی گھسیٹ کر دوزخ کے گڑھے میں پھینک دیا جاوے۔

Comments

Popular posts from this blog

مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا

مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر نشر کیا جائے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کی کہانی تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ہے ارطغرل غازی' پی ٹی وی ہوم پر اردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بج کر 10 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے کی ہر قسط روزانہ رات 12 بجے اور دن 12 بجے بھی دو بارہ نشر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر اس ترکش ڈرامے کو نشر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد ڈرامے کی اردو زبان میں ڈبنگ کا کام شروع کیا گیا تھا۔

یہ منظر صرف محبت کرنے والوں کے لیے ہے --- یونان سے متعلق دلچسپ حقائق

یونان یورپ کا ایک ایسا ملک ہے جہاں ہزاروں جزیرے پائے جاتے ہیں جبکہ یہ تاریخی اور قدیم   مقامات کی وجہ سے بھی بےپناہ شہرت رکھتا ہے- لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی کیونکہ یونان سے مزید کئی ایسے حیران کن حقائق بھی ہیں جو اکثر لوگ نہیں  جانت ے Weather موسمِ گرما کے دوران یونان کا موسم گرم اور خشک ہوتا ہے جبکہ سردیوں میں درمیانہ- اس کے علاوہ یونان کے سمندر تیراکی کے حوالے سے بہترین سمجھے جاتے ہیں Beaches یونان کے ساحل اپنی قدیم اور خوبصورت ریت کی بدولت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں- یقیناً ہر کوئی ان ساحلوں کی سیر کو جانا چاہتا ہے The Food یونانی کھانے انتہائی لذیز ہوتے ہیں جن میں قابلِ ذکر گائروس گوشت اور مقامی طور پر تیار شدہ تیل اور فیٹا پنیر شامل ہیں اور یہ ایسی غذائیں ہیں جن کی باقی دنیا بھی خواہش کرتی ہے۔ History یونان تاریخی حوالے سے بھی امیر سمجھا جاتا ہے- اس ملک میں سینکڑوں قدیم مندر اور کھنڈرات موجود ہیں جو ثقافت سے محبت کرنے والوں کو بور نہیں ہونے دیتے- بعض قدیم مندر انتہائی محفوظ حالت میں موجود ہیں جبکہ باقی کو بعد میں دوبارہ بحال کی...

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

  روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا اور آج اس کے کوائن کاریٹ بائیس ہزار ڈالر ھے پاکستان تقریباً 37 لاکھ کا ایک بٹ کوائن پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی میں تقریبا 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ھوں دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور ...