Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2020

Health experts dismiss false claim that COVID-19 fits a pattern of viral outbreaks every 100 years ?

An info graphic has been shared hundreds of times on Facebook, Twitter and YouTube alongside a claim it shows that the 2020 novel corona-virus pandemic fits a pattern of viral outbreaks that occur every 100 years. The claim is false; the info graphic contains inaccurate information about historical viral outbreaks and ignores other epidemics that do not fit the assumed pattern; health experts told AFP that while certain viruses are seasonal in nature, there is no basis for the claim that viral outbreaks occur once every century. The info-graphic was published in  Facebook post on March 12, 2020. It has been shared more than 300 times.

Next year's Olympics will be cancelled if pandemic not over: Games chief ?

The postponed Tokyo 2020 Olympics will have to be cancelled if the corona virus pandemic isn't brought under control by next year, the organizing committee's president warned, ruling out further delays. The comments, in an interview with a Japanese sports daily published Tuesday, come as medical experts doubted whether the pandemic can be sufficiently contained by next year to hold an event drawing participants and spectators from around the world. The pandemic has already forced a year-long delay of the Games, which are now scheduled to open on July 23, 2021. But Tokyo 2020 president Yoshiro Mori was categorical when asked by the Nikkan Sports daily whether the Games could be delayed until 2022 if the pandemic remains a threat next year, replying: "No." "In that case, it's cancelled," Mori said. Mori noted the Games had been cancelled previously only during wartime, and compared the battle against corona-virus to "fighting an invisi...

Trump downplayed COVID-19 despite warnings in President's Daily Brief: report

WASHINGTON:                              US President Donald Trump was repeatedly warned about the dangers of the novel COVID-19 virus in intelligence briefings in January and February, The  Washington Post   reported late Monday. The warnings more than a dozen included in classified briefings known as the President's Daily Brief came during a time the president was mostly downplaying the threat of a (COVID-19) pandemic. The  Post , citing unnamed current and former US officials, said the warnings were contained in the daily classified summary of the most important global issues and security threats. For weeks, the Daily Briefs traced the spread of the virus, said China was suppressing information about the virus's legality and ease of transmission, and mentioned the frightful political and economic consequences, the  Post  said. The president who officials told the...

کورونا: پنجاب میں 100 اموات، ’پاکستان کی معیشت دوبارہ ترتیب دے کر چلانی پڑے گی

پاکستان کی تازہ ترین صورتحال سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مزید 36 مریضوں کے بعد پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 14885 ہو گئی ہے-۔ اب تک اس وائرس سے ملک میں 327 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 3378 صحتیاب بھی ہوئے ہیں؟ ۔

کورونا وائرس: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈنے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہے

حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس آئی ایس آئی سے مدد طلب کی ہے-۔ اس بات کا انکشاف خود پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے چند روز پہلے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر ٹیلی تھون میں یہ کہتے ہوئے کیا کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی شناخت کرنے کے لیے جدید ترین ذرائع کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنی بات کی مزید وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں آئی ایس آئی نے زبردست سسٹم دیا ہوا ہے جو ٹریک اینڈ ٹریس میں مدد کرتا ہے۔ وہ تھا تو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے لیکن اب وہ کورونا کے جو لوگ ہیں ان کے لیے کام آ رہا ہے۔ لیکن یہ کس طرح سے عمل میں آئے گا؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس، ڈاکٹر فیصل سلطان سے بات کی؟۔

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض اسپتالوں سے ڈسچارج

 بیجنگ (92 نیوز) چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیئے گئے۔ ووہان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد صفر ہو گئی- چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کی وبا ووہان سے شروع ہوئی تھی۔ چین میں کورونا سے 4632 افراد ہلاک اور 82 ہزار سے زائد متاثر ہوئے۔ دوسری طرف دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 3 ہزار 289 ہو گئیں اور مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 20 ہزارسے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکا میں مزید 2065 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی 8 لاکھ 36 ہزارسے زائد ہو چکی ہے۔ امریکا میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مجموعی ہلاکتیں 54 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہیں- ترکی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ روس میں 74 ہزار مریض سامنے آ چکے ہیں تاہم روس میں کورونا مریضوں میں شرح اموات کم ہے اور وہ 27 لاکھ ٹیسٹ بھی کر چکا ہے-

وہ کون سا وقت تھا جب وبائی امراض اور جنگوں نے مسلمانوں کی عبادات کو متاثر کیا؟

دنیا کے موجودہ حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، کورونا جیسی خطرناک وبا نے دنیا بھر کے نظام کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ سینکڑوں، ہزاروں، لاکھوں یا کروڑوں نہیں بلکہ اربوں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے سبب پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن ہے جبکہ ہر قسم کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ماضی میں بھی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا جب جنگی یا وبائی مرض کی وجہ سے مسلمانوں کی عبادتیں متاثر ہوئی تھیں۔ (2014 ایبولا) سال 2010 میں ایبولا کی وباء آئی جس کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے متعدد مغربی افریقی ریاستوں کے ویزا جاری کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ 2014 میں سعودی عرب کی جانب سے گینینا، لائبیریا اور سیرا لیون کے شہریوں کے لیے عمرہ اور حج ویزا جاری کرنا عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔ (1979، مسجدالحرام پر قبضہ) 1979 کے نومبر سے دسمبر کے دوران 400 سے 500 مسلح افراد نے مسجد الحرام پر تقریباً دو ہفتے تک قبضہ کر لیا تھا جس کی وجہ سے وہاں عبادت کا سلسلہ متاثر ہوا۔ فرانسیسی خصوصی پولیس اور سعودی فوج نے آپریشن کر کے مسجد الحرام پر قبضہ خ...

Trump backtracks on bleach injection treatment claim

WASHINGTON:  US President Donald Trump rolled back on his Friday’s claim that a possible treatment for corona-virus could be to inject infected patients with disinfectants after his misguided suggestion garnered widespread ridicule. Trump told reporters in the Oval Office he was being 'sarcastic' when he made the claim during Thursday evening’s nightly press briefing. “I was asking a question sarcastically to reporters just like you, just to see what would happen,” he said. I was asking a sarcastic and a very sarcastic question to the reporters in the room about disinfectant on the inside. But it does kill it and it would kill it on the hands, and it would make things much better.

مشین نہ ہو تو بلڈ پریشر کیسے چیک کریں.؟

بلڈ پریشر میں اضافہ یا کمی دونوں صحت کے لیے تباہ کن مانے جاتے ہیں۔ عام طور پر بلڈ پریشر کو دیکھنے کے لیے مخصوص مشین کا استعمال کیا جاتا ہے، مگر یہ طبی آلہ اکثر افراد کے گھر میں نہیں ہوتا، مگر درست ریڈنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ مگر انقباضی بلڈ پریشر کو چیک کرکے جاننا چاہیے کہ وہ معمول پر ہے تو ایسا بھی بغیر کسی مشین کے ممکن ہے۔ جی ہاں آپ اپنی نبض سے ایک اندازہ لے سکتے ہیں جو کافی حد تک ٹھیک ہوتا ہے۔ کلائی کے نیچے انگلیاں رکھیں انقباضی بلڈ پریشر کو دیکھنے کے لیے سب سے پہلے نبض کو ڈھونڈنا ہوتا ہے، نبض اس حوالے سے بنیادی معلومات فراہم کرتی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ معمول پر ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ یہ ایک عام تخمینہ ہوتا ہے اور اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ بلڈ پریشر لو نہیں ہے، ہائی بلڈ پریشر کا علم نہیں ہوتا۔ اپنی شہادت اور درمیانی انگلی کو کلائی کے نیچے نبض کے مقام پر رکھیں. ۔ نبض کو چیک کریں جب انگلیاں اس حصے میں رکھ دیں تو آپ نبض کی حرکت کو محسوس کرسکتے ہیں، اگر آپ نبض کو محسوس کریں تو یہ اس بات کا عندیہ ہوتا ہے کہ انقباضی پیمانہ کم از کم 80 mmHg ہے جو م...

ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ غذائیں

ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے 5 نقصان دہ غذائیں جسمانی ڈھانچہ ہڈیوں Bones پر مشتمل ہوتاہے۔ ان ہڈیوں اور جوڑوں کو طویل عرصے تک تحفظ دینے کے لئے کیلشیئم ،وٹامن ڈی،پوٹاشیم اور ہڈیوں کے لئے دیگر مفید طاقتور غذائیں کھانے کے علاوہ بھی کچھ ایسے طرز عمل کی ضرورت ہوتی ہے جوآپکی ہڈیوں کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔مثلاًآپکو کچھ ایسی غذاؤں سے بچنا پڑے گا جو ہڈیوں اور جوڑوں کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتی ہیں۔کچھ غذائیں حدت یاسوزش پیدا کرتی ہیں یا یوں کہئے کہ ہڈیوں سے کیلشئیم نکالتی ہیں اور کیلشئیم کا انجذاب روکتی ہیں۔ ذیل میں ان غذاؤں کی تفصیل درج ذیل ہے جن سے آگاہ ہونے کے بعد یقیناًآپ انھیں فوری طور پر نہیں تو آہستہ آہستہ اپنی خوراک سے نکالنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ١۔ پراسیسڈ فوڈ  پروسیس فوڈ میں صحت کو نقصان پہنچانے والے مختلف قسم کے مادے ہوتے ہیں۔جنمیں ٹرانس فیٹس،ریفائنڈ کاربز ،سوڈیم اور چینی وغیرہ اہم ہیں ۔ عام طور پر لوگوں کو انکے نقصانات کا علم نہیں ہوتااور اسکا سبب ان غذاؤں کی لذت اور ذائقہ ہے اور اسی وجہ سے لوگ اسے رغبت سے کھاتے ہیں۔یوں توپروسیس غذائیں عمر کے کسی بھی حصے م...

مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا (لیاقتؔ جعفری)

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا'' ''مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر ملکر'' ''سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بنایا کرتے تھے ؎ لیاقتؔ جعفری

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور آسان قدرتی علاج

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور آسان قدرتی علاج وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں کی مضبوطی اور اعصاب کی نشونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اس کی کمی ہمارے جسم کو سخت ناقابل تلافی نقصانات پہنچا سکتی ہے.۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لیے تمام خلیات ایک ریسیپٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ آپ اپنے جسم میں اس وٹامن ڈی کی کمی کو سورج کی روشنی کے ذریعے دور کرسکتے ہیں تاہم مارکیٹ میں اس کی ادویات بھی موجود ہیں.۔ یہ وٹامن انسانی ہڈیوں کی صحت اور مدافعتی نظام کے لیے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی کی چند علامات درج ذیل ہیں.۔ ہڈیوں کی کمزوری وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ ہڈیوں میں کیلشیئم کو جذب ہونے میں مدد دیتا ہے جس سے ہڈیوں کی نشونما میں اضافہ ہوتا ہے۔اس کی کمی کمر، جوڑوں اور گھٹنوں وغیرہ میں درد کا سبب بن سکتی ہے جو اس قدر شدید ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے روزمرہ کے کام انجام دینے سے قاصر ہوجاتے ہیں.۔ بہت زیادہ پسینہ آنا وٹامن ڈی کی کمی جسم میں پسینہ کے غدود کو فعال کرتی ہے جس سے زیادہ پسینہ آتا...

پیروں کی گرمی ختم کرنے کے ٹوٹکے

پیروں کی گرمی ختم کرنے کے ٹوٹکے پیروں کے جلنے یا پیروں میں آگ محسوس ہونے کی دو وجوہات ہیں ؛ایک اعصاب کی خرابی جو ہمیں پتہ نہیں چلتی اور دوسرے ذیابطس یعنی شوگر۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پیر جل رہے ہیں یا پیروں میں سے آگ نکل رہی ہے۔تو اس کی وجہ جاننے کے لئے آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑے گا ۔اگر اعصاب بہت ذیادہ متاثر ہیں تو اس کا علاج دواؤں سے کرنا ضروری ہے۔ اور اگر آپ کوپیر جلنے کی وجہ پہلے سے معلوم ہے اور آپ اس کا علاج قدرتی طریقوں سے کرنا چاہتے ہیں تو چند ٹوٹکے آپ کے لئے لکھے جا رہے ہیں ۔ غذا میں تبدیلی لائیں اگر آپ کو شوگر ہے تو آپ کی اس تکلیف کا باعث آپ کی غذا ہے۔اس لئے ایسی غذا کھائیں جس سے آپ کا شوگر لیول نارمل رہے۔اپنی انسولین لینا نہ بھولیں ۔ تین وقت ذیادہ کھانے کے بجائے دن بھر میں تھوڑا تھوڑا کھانا پانچ چھ مرتبہ کھائیں ۔اچھی غذاکے ذریعے شوگر کو کنٹرول کرنا ۔پیروں کی جلن کے لئے بہت مفید ہے۔ سگریٹ نوشی ترک کریں اعصاب کی کمزوری کی اہم وجہ سگریٹ نوشی ہے،سگریٹ نوشی ترک کرنے سے نروز ذیادہ جلدی بہتر ہونگے۔اور اس طرح آپ کو پیروں کی جلن سے نجات ملے گی۔اگر آپ تمباکو کھاتے ہیں تو...

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں-

-عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ا یک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی، اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا. چند دن بعد بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا اس نے کہا "نسلی نہیں ھے" بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،، اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے. مسئول کو بلایا گیا، تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟ اس نے کہا جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے. بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا، مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا. اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا، چن...

مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا

مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر نشر کیا جائے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کی کہانی تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ہے ارطغرل غازی' پی ٹی وی ہوم پر اردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بج کر 10 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے کی ہر قسط روزانہ رات 12 بجے اور دن 12 بجے بھی دو بارہ نشر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر اس ترکش ڈرامے کو نشر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد ڈرامے کی اردو زبان میں ڈبنگ کا کام شروع کیا گیا تھا۔

پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے کاروبار کھولنے پر بضد--

حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر  یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔ گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا تھا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں، حکومت نے 2 سے 3 دن میں فیصلہ نہیں کیا تو از خود دکانیں کھولیں گے۔ بعدازاں کراچی کے تاجروں نے آئرن مارکیٹ اور ٹمبر مارکیٹ میں دکانیں کھول دیں جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور دکانیں بند کرا دیں۔ پولیس نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر 5 افراد کو گرفتار کر کے  دفعہ 144 -کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ بھی درج کیا تھا۔ گزشتہ روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور زبردستی کاروبار کھولنے پر گرفتار -کیے گئے 6 تاجروں کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس معاملے پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی اجازت کے بغیر کسی کو کاروبار کھولنے کی اجاز ت نہیں ہے، اجازت کے بغیر کاروبار -کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کی...

PM leads for smart lock-down instead of shutdown

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan Thursday said the government was considering the option of imposing a smart lockdown in the country to wisely provide relief to the labour class, daily wagers and lower-middle strata of the society and protect the masses from the virus. Speaking here at the Ehsaas Telethon, telecast live on the state-owned and private media, Imran Khan said imposition of a balanced and smart lockdown' on the pattern of the Western countries would be an effective and viable option under the prevailing situation in the country. He explained that a smart lockdown was closing the areas, where there was outbreak. Former cricketing greats, including Javed Miandad, Wasim Akram and Waqar Younis also called in the telethon to express their views and wished best of luck to the country and prime minister. Senior journalists urged the prime minister to take ownership of the donations, as transparency had been his strength in the context of the SKMT. They also no...